پہلی ملاقات (First Meeting)
شاید لوگ سچ کہتے ہیں کہ سچی محبت کم هی ملتی هے۔
مگر میں اِس افواه کو نهیں مانتی۔۔
وه سیاه ریشمی برقعے میں لپٹی کهڑی تهی۔پلٹی هوئ نقاب، کچھ متعجب سی نگاهیں، سپهر کے تین بج چکے تهے۔
ھاے الله جی! اتنی ذلت، توبہ توبہ! میں اب اُس بے غیرت کے گهر کبهی نهیں جاؤں گی۔ دراصل رابعه اپنی بچپن کی دوست سے لڑ کر آئ تهی۔
الله ایسی دوست میرے دوشمن کو بهی نہ دے۔وه اب تک پسینے میں بهیگ چکی تهی۔
ایک تو یہ رکشے والے، کم بخت وقت پر آتے هی نهیں،اوپر سے اتنی گرمی هے آج، امی سے بهت ڈانٹ پڑے گی، الله بچا لینا۔
اسے بس یہی کینے کی ضرورت تھی کہ، کالی گاڑی میں سوار، ایک خوبصورت مرد رابعہ کی جانب آیا۔ مگر رابعہ نے اُسے نظر اندوز کرتے ہوے آگے بڑھی۔ گرمی کی شدت بڑهتی گئی اور رابعه اپنی رفتار تیز کرنے لگی۔ وه مرد اُس کے نقشے قدم پر چلتا گیا۔۔
اب رابعہ کا دل تیزی سے ڈہڑک رہا تھا، وه ڈر رہی تھی۔
رابعہ پیچهے موڑی تو اچانک اُس شخص نے رابعہ کو اغوا کر لیا۔
ڈر کے مارے وہ بے ہوش ہو گئ۔ ۔۔۔۔۔۔
آہ! میں کہاں ہوں؟ سنجیدگی سے اس نے سارے کمرے میں اپنی نظریں دوڑائیں۔۔ وہ کسی اچھے ہوٹل میں تھی۔ مگر ایک کمرے کی حد تک۔۔۔
وہ رونے لگی،چلانے لگی، مگر دور دور تک کوئ بھی وہاں نہ تھا۔
آخر رابعہ نے ہار مان لی، وہ خاموش ہوگئ۔۔۔
مغرب کی آذان ہونے لگی، رابعہ کو باتھ نظر آیا، اسنے وضو کیا، اُور الماری میں پڑے جاےِنماز بچھایا، وہ نماز پڑھنے لگی۔
اِس دوران کسی کے قدموں کی آہٹ آنے لگی، وہ جو بھی تھا، مگر وہ اِسی جانب آرہا تھا۔۔۔
رابعہ بلکل نہیں ڈری کیونکہ وہ نماز پڑھ رہی تھی۔
وہ شخص کمرے میں داخل ہوا، رابعہ کے قریب آیا، اور مسکراتے ہوۓ واپس چلا گیا۔۔
سلام پھیر کر رابعہ کا سانس پھولا ہوا تھا، مگر اُسے یقین تھا کہ وہ شخص پہلے والا نہیں بلکہ کوئ اور تھا۔۔۔۔۔
رابعہ کے گھر؛
بھائ رابعہ ابھی تک نہیں آئ، کہیں اُسے ھادی سلیم کے بیٹے نے۔۔۔۔۔۔۔ رابعہ کی خالہ جنہیں رابعہ امی کہتی ہے، وہ یہ بات رابعہ کے والد کو کال کر کے بتاتی ہیں۔
کیا؟ کیا کہ رہی ہیں آپ؟ ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟ خالہ آمنہ کی بات کو کاٹے ہوۓ کہا، رابعہ کے والد ادنان احمد نے۔۔۔
ادنان نے کال کاٹ دی، اسم میری بیٹی دشمنوں کے پاس ہے۔ چلو میرے ساتھ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امی، امی، خوشی سے اپنی امی کو گلے لگاتے ہوۓ،
اوہو! اتنی خوشی میرے شہزادے کے چہرے پہ، کیا ہوا؟ دوستانہ آنداز میں۔۔
کچھ خاص نہیں، بس آج ایسی چیز ملی ہے، جسے ڈھونڈتے ہوۓ مجھے کافی عرصہ ہوچکا ہے۔
ایسی کیا چیز ہے؟ میرے ارحم ھادی۔
بہت جلد پتا چل جاۓ گا، جب میں اُسے گھر لاؤں گا۔۔
کئ لڑکی ہے؟ 😂
اچھا بابا کہاں ہیں؟ بات کو چینج کرتے ہوۓ۔۔
ھادی جناب شاید کسی دوست سے ملنے گۓ ہیں، آجائیں گے۔
اچھا، میں چلتا ہوں، اللہ خافظ۔۔۔
...----------------...
آپ کو کیا لگتا ہے کہ ان دونوں خاندانوں میں کیا مسلہ ہے؟
Don't forget to like...
***Download NovelToon to enjoy a better reading experience!***
Comments
فاطمه
Apni story please continue karain 😊
2023-12-25
1