وہ فرشتہ تھا۔
نام تھا "ارحم"۔ آسمان کا بھیجا ہوا محافظ۔
حکم تھا: "زمین پر جا کر اس لڑکی کی حفاظت کرو"
شرط تھی: "نہ چھونا، نہ بولنا، نہ محبت کرنا"
ارحم نے سر جھکا کر قبول کر لیا۔
دن گزرتے گئے۔
وہ ہر رات اس لڑکی "مہنور" کے سرہانے کھڑا رہتا۔
جب وہ روتی تو اس کے آنسو ہوا میں سکھا دیتا۔
جب اسے خطرہ ہوتا تو سائے بن کر آگے کھڑا ہو جاتا۔
مہنور کو کبھی پتہ نہیں چلا...
کہ کوئی ہے جو اس کے لیے آسمان سے لڑتا ہے۔
لیکن ارحم کا دل؟
وہ 180 راتوں میں اس انسان سے محبت کر بیٹھا۔
اب سوال یہ ہے...
جب محافظ کو خود حفاظت کی ضرورت پڑ جائے تو کیا ہو؟
"فرشتہ تھا" - ایک ایسی محبت جس کا کوئی نام نہیں
صرف قربانی ہے، دعا ہے، اور خاموش انتظار ہے 💔
New Episode روز رات 9 بجے