وہ یونیورسٹی کی ٹاپر تھی... نمرہ۔
ضدی، غصے والی، اور سب سے آگے رہنے والی۔
وہ سب سے نکما لڑکا تھا... فرحان۔
لاپرواہ، ہنس مکھ، اور کلاس میں سونے والا۔
روز لڑائی، روز طعنے، روز دشمنی۔
"تم فیل ہو جاؤ گے"
"اور تم محبت میں فیل ہو جاؤ گی"
پر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
دشمنی کے بیچ کہیں دل میں محبت جاگ گئی۔
اور پھر آیا سب سے بڑا دھچکا...
نمرہ کی شادی 1 مہینے بعد طے ہو گئی۔
کیا فرحان اپنی محبت بچا پائے گا؟
یا یہ محبت واقعی... ادھوری رہ جائے گی؟
ایک College Romance + Enemies to Lovers + Emotional کہانی
جس کا ہر چپٹر آپ کا دل توڑے گا اور جوڑے گا بھی۔