Draft

time Skip

وہ اپنے washroom میں سے shower لے کر ابھی باہر نکلی تھی بال گیلے کمر تک آتے اسکی خوبصرتی میں چار چاند لگا دیے تھے وہ اپنے night dress میں ملبوس جو کہ کمر تک اتی silk کی shirt اور silk کا pink color کا ٹراوزر پہنے کھڑی ارادہ اب سونے کا تھا پر دروازے پر دستک ہونے پر پاس پڑی سلون کی چادر اپنے اوپر اور ہی اور دروازہ کھولا

جی فرمائیں کیوں میری نیند خراب کری

شھیر

ربا اپ آپی ہم سب باہر ائس کریم کھانے جا رہے ہیں اپ چلیں گی تو جلدی اجائیں

روبہ

نہیں میں نہیں جارہی تم لوگ آتے وے میرے لیے fries or sandwich لیے انا

شھیر

آپی ویسے آپ بڑی کوئی booring ہیں

منہ بنا کر بولا جب روبہ کے گھورنے پر وہاں سے فوراً نکلا

اسے باہر جانا اتنا تو پسند تھا نہیں وہ ایک سادہ سی لڑکی تھی پر جب اپنے حق کی بات اتی تو وہ پیچھے نہ رہتی

آج اسنے نہ جانے کی بات کرکے خود اپنی بربادی کو دعوت دی تھی

وہ دروازہ بند کرتی سونے کے لئے لیٹ گئی اور جلد ہی نیند کی وادیوں میں کھو گئی

other side

suga میں mango flavour longi

وہ لوگ ابھی icecream parlor ائے تھے اتے ساتھ ہی مریم نے فرمائشیں کردی تھی ٫شھیر انکے ساتھ نہیں آیا تھا کیوں کہ اسکے دوست کے گھر emergency آگئی تھی تو وہ وہاں چلا گیا

suga Siddiqui

مریم میں تم سے بڑا ہوں مُجھے بھائی کہا کرو کتنی دفعہ بولا ہے اب تم بچی نہیں ہو

مریم کا بے تکلف ہونا اسے اچھا نہ لگا تھا وہ اسے سات سال بڑا تھا اور اس کو اپنی چھوٹی بہن مانتا تھا

تبھی مریم نے ناک سکیڑ تے کہا

مریم

ارے یار آب آپ اتنے بھی بڑے نہیں ہے اور مُجھے پتہ ہے میں پورے اٹھارہ کی ہوگئی ہو بچی نہیں ہوں اب میرا موڈ خراب نہ کریں اور icecream لکے دیں جلدی

suga

تمہارا کچھ نہیں ہوسکتا

ایک سرد نگاہ اسکے معصوم چہرے پہ ڈالتا اٹھکے icecream لینے چلا گیا

اب اُس نازک کے دل کا حال تو وہ نہ جانتا تھا ۔وہ اسکی پُشت کو دیکھتی اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک بخشنے لگی

ایک طرفہ محبت کی بھی کیا ہی بات ہے

محبوب آپکے سامنے ہو اور آپکا اس شخص پہ کوئی حق بھی نہ ہو🌹💔

other side

کوئی رات کے آدھے پہر میں بھی جاگ رہا تھا

شاید کسی کے عشق میں آپنی نیندیں ارائے بیٹھا تھا یہ پھر کسی آپنے کی جدائی کا غم تھا

زمین پے جگہ جگہ کانچ کے ٹکڑے پڑے تھے پورا کمرہ اندھیرے میں ڈوبا تھا بس ایک چاند کی کرن اسکے تنے تصورات لیے چہرے پہ پڑرہی تھی وہ bed کے قریب زمین پے بیٹھا ماضی کو یاد کررہا تھا

ماضی

بابا یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں میں نکاح کیسے کروادوں اپنے بیٹے کا یہ صرف بارہ سال کا ہے

شاہزیب خان

ہم فیصلہ کر چکے ہیں اور ویسے بھی اگر ہمارے سب سے بڑے دشمن کی پوتی میرے پوتے taehyung خان کی منکوحہ ہوگی تو یہ ہمارے لیے اچھا ہے ملک خان سمجھو میری بات

ملک خان

بابا ہم اپنی پورانی دشمنی کے لئے دو زندگیاں برباد نہیں کرسکتے

شاہزیب خان

دو زندگیاں برباد نہیں ہوگی بس ایک ہوگی اور وہ ہمارے دشمن اسد شیخ کی ہوگی اور نکاح اج ہی ہوگا اور یہ ہمارا آخری فیصلہ ہے

اُنکے آنکھوں میں ایک عجیب چمک تھی اور یہ چمک جیسے وہ جیت کی چمک مان رھے تھے وہ بس اُنکی تباہی تھی

flash back end

دادا جان آپکی قسم میرے مرحوم والدین کی قسم میں بدلہ ضرور لونگا آپکی موت زئیگا نہیں جائیگی

اسکی گہری انکھوں میں بدلے کی آگ لگی تھی

نجانے وہ اپنے ساتھ کتنوں کی زندگیاں آگ میں جھلسنے والی تھی

to be continued 💕

Hot

Comments

Silvia Gonzalez

Silvia Gonzalez

I'll be refreshing the page every hour until the next chapter is up! 😩

2025-03-24

1

See all
Episodes

Download

Like this story? Download the app to keep your reading history.
Download

Bonus

New users downloading the APP can read 10 episodes for free

Receive
NovelToon
Step Into A Different WORLD!
Download MangaToon APP on App Store and Google Play